1. Zahida Lifestyle And Indian Vlogger

    Appi plz mere ek video apne community tab mein daal dijiye plz appi reply karke batai aap plz🙏🙏🙏😭😭😭

  2. Quran Tution Online

    آن لائن قرآن مجید پڑھنا/پڑھانا 📖
    قرآن ٹیوشن آن لائن اکیڈمی 5سال سے مصروف عمل ہے.
    مسلمان والدین کی یہ ذمہ داری ہے کہ اپنے بچوں کواچھا مسلمان بنانے کے لئے قرآن کی تلاوت، تجوید کے قوانین، اور حدیث پاک کے مستند اسلامی علوم سے آراستہ کریں۔ غیر مسلم ریاستوں میں اس طرح کے مذہبی علم کا اچھا ذریعہ تلاش کرنا مشکل ہے۔ لہذا، آن لائن قرآن مجید پڑھنااس کے لئے سب سے زیادہ آسان طریقہ بن گیا ہے۔ قرآن ٹیوشن آن لائن اکیڈمی اسلامی قواعد کے مطابق زندگی بسر کرنے کے آپ کے بچوں، بالغوں اور نئے مسلمانوں کے لئے بہتر تعلیم کے مواقع فراہم کرتا ہے۔ اب کسی بھی ملک میں کسی بھی عمر کے طالب علم اپنے شیڈول اور ٹائم ٹیبل میں قرآن پڑھنا سیکھ سکتے ہیں۔ والدین اب اپنی آنکھوں کے سامنے اپنے بچوں کو قرآن مجید سیکھتے ہوئے دیکھ سکتے ہیں۔

    · ہم نے مسلمان بھائیوں کی روز مرہ زندگی میں قرآن کی تلاوت کی اہمیت کو اجاگر کرنے اور اس کو ایک باقاعدہ عادت بنانے کے لئے اورمسلمانوں کی حوصلہ افزائی اور درس و تدریس کے لیے ، قابل فخر بہترین حافظ قرآن اساتذہ کی خدمات حاصل کی ہیں۔

    · صرف یہی نہیں، ہمارے آن لائن قرآن ٹیوٹر صحیح طریقے سے قرآن مجید مہارت کے ساتھ طالب علموں کو سکھانے کےساتھ ساتھ، درست تلاوت مناسب تلفظ اور آداب کے ساتھ ، بلکہ اس کے حقیقی معنی کو سمجھانےکے لئے، حفظ قرآن، حدیث، نماز، دعائیں اور کلمے یاد کروانے اور طالب علموں کی استعداد بڑھانے کے اہل ہیں۔

    · آپ اپنا گھر چھوڑے بغیر صرف کمپیوٹر کے سامنے بیٹھ کر ایسا کر سکتے ہیں۔

    · ٹیوٹر اور طالب علم ایک دوسرے سے بات کر سکتے ہیں اور کلاس کے دوران ایک ہی کمپیوٹرسکرین پرسبق دیکھ سکتے ہیں.
    رابطہ:
    +923007761278 wathsap
    +923000925356 wathsap
    Email:[email protected]
    Skype 🆔 qurantutiononline

  3. Nadia imran

    waooo anni dekh k ahcha lga pta nhi ab khany may kesa ho ga mjy bhi dain zara taste karu anni mjy arvi k paty jo besan lga k bnaty plz woh bnana sikha dain shukriya 😙😚

  4. Zeeshan Ahmad Khan

    Assalamualaikum
    Sister aap ko Pie banani aati hai
    Chicken vegetable and mushroom Pie samose ki trha hoti hai but buht hi maxedar main ny south Africa main khai hai buht zabardast wo banana sekha dain…

Write a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *